بخت رمیدہ
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - وہ قسمت جس نے ساتھ چھوڑ دیا ہو، بدقسمتی بدنصیبی۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - وہ قسمت جس نے ساتھ چھوڑ دیا ہو، بدقسمتی بدنصیبی۔